admin@chamkani.net | 0335-9687717
Viewing posts categorised under: Proud Sokaniwaal

Maulana Rozi Gul Abid

Posted by Moxet in Proud Sokaniwaal | 0 comments

24.08.14

rozi_gul_abid

Maualana Rozi Gul Abid, a poet, was born in 1922 in Mohallah Yaseen Khel Chamkani, father of Sadrul Islam & Misbah Ul Islam. Belongs to Jamat E Islami Pakistan.

 

Siddiqullah Chamkani

Posted by Moxet in Proud Sokaniwaal | 0 comments

14.04.14

siddiqullah chamkani Born on March 1, 1961 in Qada Khel Chamkani, following information was fetched from LinkedIn.  

Rooh Ul Amin Chamkani

Posted by Moxet in Proud Sokaniwaal | 0 comments

14.04.14

Born on 01-04-1961 at Chamkani, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan  

Khalid Waqar Chamkani

Posted by Moxet in Proud Sokaniwaal | 0 comments

14.04.14

khalid-waqar-chamkani Khalid Waqar Chamkani EX MPA, General Sectary Peshawar Jamiat Ulema-e-Islam (F) born and raised in Yaseen Khel Chamkani.  

Hidayat Ullah Khan Chamkani

Posted by Moxet in Proud Sokaniwaal | 0 comments

14.04.14

hidayat-ullah-khan-chamkani Hidayat Ullah Khan Chamkani, an iconic personality from Chamkani who was elected as speaker for KPK assembly twice from Awami National Party. Mr Chamkani remained the speaker of the assembly from Oct 20, 1993 till May 19, 1994 and from Feb 20, 1997 till June 20, 2001. He was experienced parliamentarian who followed democratic traditions.

ہدایت اللہ خان چمکنی

11جنوری 1935کو چمکنی میں پیدا ہوئے۔آپ نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول چمکنی سے حاصل کی۔اور سکول کے ریکارڈ کے مطابق آپ کو 22/04/1944کو داخل کیا گیا۔آپ نے LLBپشاور سے کیا اور دو مرتبہ 1993-1997کو سرحد اسمبلی کا سپیکر منتخب ہوئے۔آپ صوبائی اسمبلی کے وہ واحد سپیکر تھے جن کو دو مرتبہ اسمبلی کا سپیکر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا پہلی مرتبہ اکتوبر 1993کو سپیکر بنے اور 19مئی1994تک اس عہدے پر کام کرتے رہے۔اور دوسری مرتبہ20فروری1997کو دوبارہ سپیکر منتخب ہوئے اور 12 اکتوبر 1999جنرل پرویز مشر ف کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد باوجود اسمبلیوں کے خاتمے تک اس عہدے پر کام کرتے رہے اور 20جون 2001کو اس عہدے سے فارغ ہوئے۔ 10اکتوبر 2002کو PF11سے صوبائی اسمبلی کے لئے خالد وقار چمکنی نے 8330ووٹ لے کرآپ کو شکست دی اور اس طرح تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی مذہبی جماعت نے اس حلقے میں کامیابی حاصل کی ۔اور اس طرح آپ تیسری مرتبہ صوبائی اسمبلی کا ممبر نہ بن سکے۔ہدایت اللہ خان چمکنی گزشتہ کافی عرصے سے دل کا عارضہ میں مبتلا تھے ان کو رحمن میڈیکل انسٹیٹوٹ میں علاج کی غرض سے داخل کیا گیا تھا جہاں پر وہ پیر کی صبح 18اپریل 2005کو انتقال کرگئے او ر اس طرح علاقے کے ایک عظیم قانون دان ،سیاست دان اور مخلص ہستی سے محروم ہوگئے۔ آپکی نماز جنازہ بعد از سہ پہر 4بجے چمکنی میں ادا کی گئی جس میں وزیر اعلیٰ سرحد اکرم خان درانی ، سینئر وزیر سراج الحق،ارباب جہانگیر،غلام احمد بلور،خالدوقار چمکنی،صوبائی وزرا،سیاستدانوں،پارٹی رہنماوں،سابق وزراء و ممبران اسمبلی و دیگر حکام اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد نے اپکی نماز جنازہ میں شرکت کی۔اپ کو اپنے آبائی قبرستان حاجی دریا خان بابا (قادہ خیل )علاقہ چمکنی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون