ان تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے تنظیم چمکنی پہ اعتماد کیا اور اپنے پیسے تنظیم کے دوستوں کے ساتھ جمع کئے ۔ اللہ کے فضل سے سرکاری پرائمری سکولوں کے غریب اور نادار بچوں کے لیے اپ لوگوں کے طرف سے ایک تحفہ ہے ۔
اس میں تنظیم چمکنی کی طرف سے ایک پائ بھی خرچ نہیں ہوی ۔ یہ سب اپ کی اعتماد اور اللہ کریم کی مہربانی سے ممکن ہوا۔ انشاءاللہ جلد ہی 500 سے ذاہد بچوں اور بچیوں کو ان کا یونیفام مل جائے گا ۔
ہم سب کے نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے مگر جن حضرات نے اس کار خیر میں مالی اور جانی معاونت کی ہے اس کا اجر اللہ کریم ان کو بمع منافع عطا کریں امین ۔

ان تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اس مہم میں تعاون کی چمکنی اور چمکنی سے باہر ہیں بمعہ جان دوست فاونڈیشن۔
مستحق اور ضرورتمندبچوں اور بچیوں کے لئے یونیفارم کا بندوبست کیا گیا اور آج ان کے حوالے کردی۔
آج ان بچوں کے چہروں پرمسکان دیکھ کر عجیب محسوس ہورہاتھا اور انہی چھوٹے چھوٹے منہ سےآپ سب کے لئے دعائیں دے رہیں تھیں۔
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر.1بوائز۔
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر۔1 گرلز۔
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر۔2گرلز۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *