یونیفارم ایکٹیوٹی فیز-1

ان تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے تنظیم چمکنی پہ اعتماد کیا اور اپنے پیسے تنظیم کے دوستوں کے ساتھ جمع کئے ۔ اللہ کے فضل سے سرکاری پرائمری سکولوں کے غریب اور نادار بچوں کے لیے اپ لوگوں کے طرف سے ایک تحفہ ہے ۔ اس میں تنظیم چمکنی کی طرف سے ایک […]